نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


فلسطینی پارلیمنٹ  رکن:

 نیوزنور06دسمبر/ فلسطین پارلیمنٹ کے رکن اور القدس کے سرکردہ فلسطینی رہنما نے صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری اور اجتماعی گھر بدری کو قتل عام کے برابر سنگین جرم قرار دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک پریس بیان میں’’ محمد ابو طیر ‘‘نے کہا کہ صہیونی ریاست ڈھٹائی کے ساتھ فلسطینیوں کے گھر بار مسمار کر رہی ہے اور دنیا اس کا تماشا دیکھتی ہےاور عالمی برادری کی اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم پر خاموشی شرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں‌ کے گھروں کی مسماری اسرائیل کی ایک منظم پالیسی ہے جس کا مقصد فلسطین سے فلسطینی قوم کو بے دخل کرنا اور ارض فلسطین میں آبادیاتی توازن تبدیل کرنا ہے۔

انہوں‌ نے کہا کہ امریکہ اسرائیل اور کئی دوسری طاقتیں مل کر فلسطینیوں کے حقوق کو دبانے کی کوشش کررہی ہیں۔

محمد ابو طیرنے مزید کہا کہ  القدس اور فلسطین کو یہودیانے میں رنگنے کی سازشیں، مقدس مقامات کی بے حرمتی اور فلسطینیوں کی گھر بدری بدترین جرائم ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی