نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


چینی تجزیہ کار:

نیوزنور06نومبر/چین کی ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے اسلامی جمہوریہ ایران اورچین کےدرمیان تعلقات میں مزید فروغ پرتاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب دونوں ممالک کے خلاف سیاسی اوراقتصادی دباؤ بڑھانے کی کوشش کررہا ہےجو ناقابل قبول ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  چین کی رین من یونیورسٹی  کی اُستاد ’’وانگ یوجی‘‘نے اسلامی جمہوریہ ایران اورچین کےدرمیان تعلقات میں مزید فروغ پرتاکید کرتے ہوئے کہا کہ مغرب دونوں ممالک کے خلاف سیاسی اوراقتصادی دباؤ بڑھانے کی کوشش کررہا ہےجو ناقابل قبول ہے۔

انہوں نے کہاکہ دنوں ممالک کے تعلقات اس سطح پر پہنچے ہیں کہ جہاں وہ ایک دوسرے کی مددسے مختلف میدانوں میں اپنے مطلوبہ مفادات حاصل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے اس بات کےساتھ کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران اورچین مغربی ممالک کے دباؤ میں ہے کہا کہ دونوں ممالک باہمی تعاون سے تمام چلینجز اورمسائل کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک پر مغربی ممالک کا دباؤ محض سیاسی اوراقتصادی میدانوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ سماجی اورثقافی میدانوں  تک بھی پھیل گیا۔

انہوں نے ایران اورچین کی قدیمی تاریخ اورثقافت کی سراہنا کرتے ہوئے کہاکہ دونوں ممالک کی ثقافت ہزاروں سالہ پرانی اور مغرب سے کئی بہتر ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی