نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


شامی صدر:

 نیوزنور05دسمبر/ شامی صدرنے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی کے مقابلے میں شام و شمالی کوریا جیسے آزاد و خود مختار ملکوں کی استقامت بین الاقوامی میدان میں تبدیلیاں لاسکتی ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد نے دمشق میں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ رے یونگ ہو سے ملاقات میں کہا  کہ مغربی ملکوں کی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی کے مقابلے میں شام و شمالی کوریا جیسے آزاد و خود مختار ملکوں کی استقامت بین الاقوامی میدان میں تبدیلیاں لاسکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شام میں داعش جیسے تکفیری دہشتگردوں کو بھیجنا اور مغربی ملکوں کی طرف سے دہشتگردوں کی حمایت  کا مقصدان آزاد و خود مختار ملکوں کو کمزور کرنا ہے جو مغربی منصوبوں اور سازشوں کا مقابلہ کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ شامی  صدر بشار الاسد اور شمالی کوریا کے وزیر خارجہ یونگ ہو نے اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی توسیع اور باہمی تعاون کی تقویت کے طریقوں کا جائزہ لیااورگذشتہ چار برسوں میں شمالی کوریا کے وزیرخارجہ کا یہ پہلا دورہ شام ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی