نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


صہیونی محقق:

 نیوزنور03دسمبر/ صہیونی ریاست کےایک تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمال عبد الناصر سے بھی بالاتر مقام کے حامل ہیںعبد الناصر صرف چھے روزہ جنگ میں استقامت کا مظاہرہ کر سکے لیکن سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے ایک چوتھائی عوام کو پناہ گزینوں میں پناہ حاصل کرنے پر مجبور کر دیا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے کالج ’تل حای‘ کے استاد نے کہاکہ صہیونی ریاست اور حزب اللہ لبنان کے درمیان نفسیاتی جنگ دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور دونوں فریق اپنی طاقت میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں۔

محقق کے مطابق اسرائیل کے ۸۰ فیصد عوام سید حسن نصر اللہ کی باتوں پر یقین رکھتے ہیں اور صرف ۲۰ فیصد عوام ایسے ہیں جو تل ایبب حکومت کے جھوٹے وعدوں کے فریب میں آتے ہیں۔

خیال رہے کہ حزب اللہ لبنان نے جمعہ کے روز عبرانی اور عربی زبان میں جاری کردہ اپنی ایک ویڈیو کے ذریعے اپنا پیغام تمام صہیونی معاشرے کو پہنچایا جس کے بعد صہیونیوں پر سخت خوف و ہراس طاری ہے اس ویڈیو کلیپ میں سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہم لبنان پر ہر ممکنہ حملے کا ٹھوس جواب دیں گے اور اگر آپ حملہ کرنے کی جراءت کریں گے تو یقینا پشیمان ہوں گے۔

اس ویڈیو کلیپ کے بعد صہیونی ویب سائٹ اسرائیل ٹائمز نے رپورٹ دی کہ حزب اللہ لبنان نے ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج کو چیلنج کر دیا ہے۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی