نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اطالوی تجزیاتی جریدہ:

 نیوزنور03دسمبر/ ایک اطالوی تجزیاتی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں یورپی کمپنیوں کے لئے نقصان دہ اور چینی کمپنیوں کے لئے فائدہ مند ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اطالوی تجزیاتی جرنل ’’ Il Primato Nazionale ‘‘نےاپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ نےرواں سال کے 8 مئی میں ایران جووہری معاہدے سے علحٰید گی اختیار کرکے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف سنگین پابندیاں عائد کرکے ایک بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔

تجزیاتی جرنل کے مطابقایرانی تیل خریدنے کے لئے یورپ پر پابندی عائدکی گئی جس کے نتیجے میں یورپی ممالک اقتصادی نقصان کا شکار ہوجائیں گے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران مخالف پابندیاں فرانس کے لئے سب سے زیادہ نقصان دہ ہیں کیونکہ فرانسیسی ٹوٹل، پیجو، سیٹروئن اور آیئربس کمپنیاں اسلامی جمہوریہ ایران سے فائدہ اُٹھ سکتی ہیں اور اب چینی کمپنیاں اس ملک میں اپنی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو جاری رکھی ہوئی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے 8 مئی کو غیرقانونی طور پر ایران جوہری معاہدے سے علحٰیدگی کا اعلان کردیا اور اس کے علاوہ ایران پر امریکی پابندیاں عائد کرنے کا بھی حکم جاری کردیا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے ایران کو تنہائی کا شکار کرنے کے لئے اقتصادی دباؤ اور پابندیاں کا طریقہ کار اپنایا ہوا ہے جبکہ ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا اور عالمی جوہری ادارہ بھی اس بات کی بارہا تصدیق کرچکا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی