نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روزنامہ رائے الیوم کی تحلیلی رپورٹ:

نیوزنور 03نومبر/ایک مشہور عرب روزنامہ نے تحریک مقاومت حزب اللہ کے اس ویڈیو پیغام کہ جس میں اسرائیل کو خبردار کیاگیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف فوجی حملےکی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا کی طرف اشارہوئے کہا کہ مقاومت نے طاقت کے تواز ن اپنے حق میں تبدیل کیا ہے اس لئے غاصب اسرائیل مقاومت کو دوبارہ آزمانےکی جراءت نہیں کرےگی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق روزنامہ رائے الیوم نے تحریک مقاومت حزب اللہ کے اس ویڈیو پیغام کہ جس میں اسرائیل کو خبردار کیاگیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف فوجی حملےکی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا کی طرف اشارہوئے کہا کہ مقاومت نے طاقت کے تواز ن اپنے حق میں تبدیل کیا ہے اس لئے غاصب اسرائیل مقاومت کو دوبارہ آزمانےکی جراءت نہیں کرےگی۔

روزنامہ رائے الیوم نے لکھا کہ حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے صیہونی حلقے پہلے سے ہی تشویش میں مبتلا ہیں اور اس کےویڈیو سامنے آنے کے بعد غاصب صیہونیوں کی تشویش میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

روزنامہ نے لکھا کہ غاصب صیہونی رژیم اوراس کے فوجی حکام شمال اورمشرقی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے وحشت زدہ ہیں۔

روزنامہ نے مزید لکھا کہ شام میں حزب اللہ اور بشارالاسد کی حامی فورسز پر صیہونی حکومت کے لگاتار حملے مقاومت کے مقابلے میں صیہونیوں کی ناتوانی کی علامت ہے۔

حزب اللہ لبنان نےہفتے کے روز اپنے ایک ویڈیوپیغام میں اسرائیل کو انتباہ جاری کرتےہوئے کہا  کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف فوجی حملے کی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا۔

 اس ویڈیو میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی تقریر کے اقتباس میں بھی کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی فوجی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

 اس ویڈیو میں اسرائیلی فوجی اور ایٹمی ٹھکانوں کو دکھایا گیا ہے جنہیں حزب اللہ کے اہلکار دفاعی کارروائی میں نشانہ بناسکتے ہیں۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی