نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


رپورٹ:

 نیوزنور30نومبر/ آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی خریداری روکنے اور بائیکاٹ کے لیے پیش کردہ بل منظور کر لیا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی خریداری روکنے اور بائیکاٹ کے لیے پیش کردہ بل منظور کر لیاپارلیمنٹ میں ہونے والی رائے شماری میں 30 ارکان نے حمایت جب کہ 12 ارکان نے مخالفت کی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسودہ قانون کی منظوری کے بعد اسرائیل کے خلاف مزید ایک سال کے لیے اقتصادی قدغنوں کا بھی مطالبہ کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق  آئرش لینڈ کی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کردہ بل کے بعد غیرقانونی یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی اشیاء کی خریداری اور ان کالونیوں کے ساتھ کسی بھی قسم کا لین دین ممنوع قرار دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق  آئرش رکن پارلیمنٹ اور اسرائیل کے بائیکاٹ کےلیے پیش پیش  فرانسیسی بلاک نے یہ قانون منظور کرایا وہ صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک BDS میں بھی سرگرم ہیں۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی