نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اقوام متحدہ میں تعئنات شامی مندوب:

 نیوزنور30نومبر/ اقوام متحدہ میں تعئنات شامی مندوب نے کہا ہے کہ ترکی نے ضمانت دی تھی کہ وہ ادلب سے دہشتگردوں کو نکالنے میں تعاون فراہم کرےگا لیکن ترکی اپنے اس وعدے پر عمل کرنے سے گریز کررہا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے ’’بشار الجعفری‘‘ نے کہاکہ ترکی نے ضمانت دی تھی کہ وہ ادلب سے دہشتگردوں کو نکالنے میں تعاون فراہم کرےگا لیکن ترکی اپنے اس وعدے پر عمل کرنے سے گریز کرکےشام میں سوچی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے۔

انہوں  نے کہا کہ ترکی نے ادلب میں حاضر دہشتگردوں کی ضمانت دی ہے کہ وہ جنگ بندی کی پابندی کریں گے لیکن ترکی اپنے اس وعدے پر عمل پیرا نہیں ہے۔

بشار الجعفری نےمزید کہا کہ دہشتگرد گروہوں کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال اس بات کی واضح دلیل ہے کہ ترکی اپنے وعدوں پر عمل کرنے میں ناکام رہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی