نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ایران شیعہ سنی اتحاد کا کامیاب رول ماڈل

چهارشنبه, ۲۸ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۲:۳۳ ب.ظ


اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین :

نیوزنور28نومبر/ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کو شیعہ سنی اتحاد کا کامیاب رول ماڈل قرار دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق پشاور میں وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے’’ ڈاکٹر قبلہ ایاز‘‘ نے کہا کہ اسلام دشمن قوتیں اپنے مفادات کی خاطر مسلم ممالک کو آپس میں لڑانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اتحاد اُمت کے حوالے سے اسلامی ممالک کو  ایران کو رول ماڈل بنانا چاہیے۔

انہوں نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اندازی کی سازشوں کو ناکام بنانا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔

قبلہ ایاز نےمزید کہا کہ ایران کے عوام نے دشمان اسلام کے مقابلے میں استقامت اور مقاومت کے راستے میں بے پناہ مشکلات برداشت کی لیکن انقلابی اُمنگوں سے ذرہ برابر قدم پیچھے نہیں ہٹایا۔

واضح ر ہے کہ پشاور میں منعقدہ وحدت اسلامی کانفرنس میں صوبے خیبر پختونخوا کے اہم سیاسی، مذہبی اور ادبی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی