نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


فلسطینی رکن پارلیمان:

 نیوزنور27نومبر/الخلیل شہر سے تعلق رکھنے والے فلسطینی رکن پارلیمان نے اسرائیلی فو ج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں رات کے اوقات میں وحشیانہ کریک ڈائون کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق الخلیل شہر سے تعلق رکھنے والے فلسطینی رکن پارلیمان ’’نائف الرجوب‘‘ نے رات کے اوقات میں قابض فوج کی وحشیانہ چھاپہ مار کارروائیوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

انہوں‌ نے کہا کہ صہیونی فوج ایک منظم حکمت عملی اور پالیسی کے تحت فلسطینیوں‌ کو رات کے اوقات میں ہراساں کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہرات کے اوقات میں فلسطینیوں‌ کے گھروں میں گھسنا اور شہریوں کو زدو کوب کرنا سنگین جرم ہے جس کی شدید مذمت کی جانی چاہیے۔

انہوں‌ نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے لیے رات کے اوقات میں ان کے گھروں میں گھس کر انہیں ہراساں کرتی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ کئی شبانہ کار وائیوں میں اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں رات کےاوقات میں چھاپہ مارکر 32 فلسطینیوں‌ کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی