نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اسٹیفن لینڈمین:

 نیوزنور 26نومبر/امریکہ کے ایک سیاسی تجزیہ کارکے مطابق امریکہ نے مشرق وسطیٰ جیسے اسٹریٹجک علاقے میں اپنے سامراجی ایجنڈے کو لاگو کرنے کیلئے داعش اوردیگر تکفیری دہشتگرد گروہوں کو وجود بخشا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ا’’سٹیفن لینڈمین‘‘نے کہاکہ امریکہ نے مشرق وسطیٰ جیسے اسٹریٹجک علاقے میں اپنے سامراجی ایجنڈے کو لاگو کرنے کیلئے داعش اوردیگر تکفیری دہشتگرد گروہوں کو وجود بخشا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ان تکفیری گروہوں کو نہ صرف امریکہ بلکہ اس کے اتحادی ممالک برطانیہ ،سعودی عرب ،اسرائیل اور فرانس کی بھی حمایت حاصل ہے۔

انہوں نے کہاکہ یہ ممالک  ان دہشتگردوں کی مالی واسلحہ جاتی حمایت کرکے  ان کے خلاف برسرپیکار ہونے کا ڈھونگ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ دہشتگرد گروہوں کے ذریعے اپنے سامراجی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔

اس سے قبل روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کو شام میں اپنا ایک اتحادی تصور کرتا ہے اور اس کے خلاف جنگ کے بہانے وہ شام میں اپنی غیر قانونی موجودگی جاری رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

سرگئی لاؤروف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کوشام میں غیر قانونی طور پر موجود اپنے فوجیوں کو باقی رکھنے کے ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

انہوں نے ایک بار پھر واضح کیا کہ شام میں امریکہ کا اصل مشن دہشت گردوں کو شکست دینا نہیں بلکہ وہ بدستور اس ملک میں حکومت کی تبدیلی کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی