نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ممتاز ایرانی اہلسنت عالم دین:

نیوزنور 26نومبر/ ایک ممتاز ایرانی اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ وحدت کانفرنس میں شریک تمام مہمان پیغام انقلاب اسلامی کے سفیر اور اپنی عوام کے لیے رہنما اور رہبر ہیں اور یہ اجتماع اسلام کی عظمت اور مسلمانوں کی عزت کا باعث ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر گلستان میں اہلسنت مدرسہ کے استاد " عصام الدین گوکلان" نے کہاکہ 32ویں وحدت کانفرنس میں شریک تمام مہمان پیغام انقلاب اسلامی کے سفیر اور اپنی عوام کے لیے رہنما اور رہبر ہیں اور یہ اجتماع اسلام کی عظمت اور مسلمانوں کی عزت کا باعث ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویں وحدت کانفرنس کی افتتاحیہ تقریب یورپ اور دیگر ممالک کی خبروں کی زینت بنی ہوئی تھی اور سب سے دلچسپ بات اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیان تھا جو کہ مسلمانوں کے اتحاد کے باعث ایجاد ہونے والے خوف کی علامت ہے۔

عصام الدین نے رہبر معظم کی تقریر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رہبر انقلاب نے فرمایا اسلامی ممالک متحد ہوجائے تو امریکہ اور اسکے اتحادی اسلامی ممالک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ انشاء اللہ تمام مسلمان اس وحدت کو مضبوطی سے تھام لیں تاکہ فلسطینی اور یمنی عوام کی حمایت کے لیے آمادہ ہوسکے کیوں کہ مظلوم مسلمان ہماری حمایت کے منتظر ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی