نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


شیخ نعیم قاسم:

نیوزنور 26نومبر/حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطین کی آزادی کے لئے بہت بڑا فوجی لشکر تشکیل دیا جانا چاہئیے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں مقبوضہ فلسطین کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لئے بہت بڑا فوجی لشکر تشکیل دیا جانا چاہئیے۔

 شیخ نعیم قاسم نے ایران کی طرف سے عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے انعقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس میں عالم اسلام کے اہم مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جاتا ہے ۔

 شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ عالمی اسلامی وحدت کانفرنس ایک قدم ہے اور اس جیسے بہت سے اقدامات کی ضرورت ہے جن پر عمل کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس کے ذریعے مسئلہ فلسطین کو سرد خانے کی نظر کرنے  کے اقدامات کو ناکام بنایا جاسکتا ہے ۔

 انہوں نے کہا مسئلہ فلسطین کے بارے میں تمام ذمہ د اریاں صرف ایران پر ہی عائد نہیں ہوتیں بلکہ دیگر اسلامی ممالک اور مسلم اقوام کو بھی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنی ذمہ د اریوں پرعمل کرنا چاہیے۔

فلسطین

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی