نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب کااہم کردارہے

دوشنبه, ۲۶ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۲:۱۸ ب.ظ


ٹرمپ کا اعتراف:

نیوزنور 26نومبر/امریکی صدر نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر امریکی فوجیوں سے ٹیلی فونی خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب نے خطے میں ہماری بہت مدد کی ہے اور اگر یہ مدد نہ ہوتی تو خطے میں ہمارے پاس کوئی بڑا اڈا نہ ہوتا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب کے بغیر اسرائیل کا وجود ممکن نہیں تھا اگر سعودی عرب تعاون نہ کرتا تو اسرائیل بہت بڑی مصیبت میں ہوتا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب امریکا کا دیرینہ اتحادی ہے اور اس نے امریکا میں غیرمعمولی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔

واضح رہے کہ در پردہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین کئی سال سے روابط تھے اور اسرائیل کے مقابلے میں اسلامی مقاومت کو کمزور کرنے کی بہت کوشش کی گئی جس میں ناکامی کے بعد اب سعودی عرب کھل کر اسرائیل کو گوشہ نشینی سے نکالنے کیلئے امریکہ کا بھرپور ساتھ دے رہا ہے۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی