نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

اُمت مسلمہ کی کامیابی اتحاد میں پوشیدہ ہے

دوشنبه, ۲۶ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۳۸ ق.ظ


معروف پاکستانی اہلسنت عالم دین:

نیوزنور 26نومبر/پاکستان کے ایک معروف اہلسنت عالم دین نےدنیا بھر کے مسلمانوں کے درمیان اتحاد ویکجہتی کو فروغ دینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم امہ کی کامیابی اتحاد میں پوشیدہ ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’صاحب زادہ حامدرضا‘‘نےدنیا بھر کے مسلمانوں کے درمیان اتحاد ویکجہتی کو فروغ دینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم امہ کی کامیابی اتحاد میں پوشیدہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے بیرونی طاقتیں مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ قرآن اور پیغمبر اکرم (ص)کی طرز زندگی مسلمانوں کو درپیش تمامم مسائل اورتمام چلینجوں پر قابو پانے کی ہدایت فراہم کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پیغمبر اکرم (ص) ہمیشہ مسلمانوں کےد رمیان اتحاد ویکجہتی پر زور دیتے رہے۔

انہوں نے  مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اختلافات کو چھوڑ کر اُمت مسلمہ کی خوشحالی کیلئے متحد ہوجائیں۔

انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کو اسلامی اصولوں پر عمل پیرا ہوکر متحد ہونا چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ اگر مسلمان متحد ہوجائیں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت انہیں شکست نہیں دےسکتی۔

انہوں نے کہاکہ یہ بات کسی سے  چھپی نہیں ہے کہ سامراجی طاقتیں دنیا مسلم دنیا میں مسائل  ایجاد کرکے مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی