نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اسٹریٹجک امور کے ہندوستانی ماہر:

نیوزنور 26نومبر/اسٹریٹجک امور کی ایک ہندوستانی ماہر نے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں سے ایرانی تیل برآمد کرنے والے تمام ممالک کی معیشت متاثر ہوگی اور  امریکہ عالمی سطح پر مزید تنہا ہوکر رہ جائےگا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’شانتی ڈیسوزا‘‘نےکہاکہ امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں سے ایرانی تیل برآمد کرنے والے تمام ممالک کی معیشت متاثر ہوگی اور  امریکہ عالمی سطح پر مزید تنہا ہوکر رہ جائےگا۔

انہوں نے کہاکہ واشنگٹن انتظامیہ کی طرف سے آٹھ ممالک کو ایرانی پابندیوں سے الگ رکھنا تہران کی بڑی فتح ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ ڈالر کو ہتھیار بناکر عالمی تجارت میں پولیس مین کا کردار کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایران پر امریکی پابندیوں کو بے اثر کرنے کیلئے ضروری ہے کہ دنیا کے ممالک اسلامی جمہوریہ ایران کےساتھ یورو یا مقامی کرنسی میں تجارت کریں۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کی کوشش میں امریکہ خود تنہا ہوکر رہ گیا ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ایران مخالف امریکی پابندیوں نے ایک بارپھر عالمی برادری خاص طورپر امریکا کے اتحادی ملکوں پر یہ ثابت کردیا ہے کہ امریکی انتظامیہ نہ صرف یہ کہ بین الاقوامی قواعد و ضوابط کو کوئی اہمیت نہیں دیتی بلکہ دیگر ملکوں کو بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی پابندی کرنے کی بنا پر تادیبی کارروائیوں کا نشانہ بناتی ہے اور امریکا کی ان تادیبی کارروائیوں کا حتی اس کے دوست اور اتحادی ممالک بھی نشانہ بنتے ہیں۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی