نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سینئر لبنانی قانون ساز:

نیوزنور 26نومبر/لبنان کے ایک سینئر قانون ساز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران امریکی پابندیوں اوردھمکیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح آمادہ ہے اور اس ملک کے خلاف امریکی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ’’عبدالرحیم‘‘نےکہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی پابندیوں اوردھمکیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح آمادہ ہے اور اس ملک کے خلاف امریکی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ مقاومت کے خلاف امریکی پابندیاں بے اثر ہیں لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت کے پاس  امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے اور ملک کا دفاع کرنے کے لئے تمام وسائل موجود ہیں۔

انہوں نے کہاکہ دنیا کے بیشتر ممالک  لبنان میں امن واستحکام کے خواہاں ہیں کیونکہ ان کے مفادات ہمارے ساتھ جڑی ہوئی ہیں ۔

سابق لبنانی وزیر دفاع نے یمن کے خلاف سعودی بربریت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ یمن کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ ہے جسے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ یمنی عوام کی استقامت کے سامنے سعودیہ بے بس ہے او راس ملک پرجارحیت جاری رکھنے سے آل سعود کو تباہی کے سوا کچھ حاصل ہونا والا نہیں ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی