نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


شیخ نعیم قاسم:

نیوزنور 24 نومبر/لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل نے شیطان بزرگ امریکہ کو جہالت ،آمریت ،ظلم وستم کا نمونہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل اورامریکی گٹھ بندن کو مقاومتی محور کے مقابلے میں ہر محاذ پر شکست ہوئی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایران میں منعقدہ ۳۲ ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ’’شیخ نعیم قاسم ‘‘نے شیطان بزرگ امریکہ کو جہالت ،آمریت ،ظلم وستم کا نمونہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل اورامریکی گٹھ بندن کو مقاومتی محور کے مقابلے میں ہر محاذ پر شکست ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ علاقائی ممالک کے خلاف امریکہ اوراسرائیلی کی سازشوں  اورجارحانہ اقدامات کا مقصد ان ممالک کی ترقی وپیشرفت کی راہ میں  دیواریں کھڑی کرنا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ ،اسرائیل اورسعودی عرب فلسطین اورقدس کے خلاف متحد ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ اگر ہمیں خود کو اورآئندہ نسلوں کو بچانا ہے تو ہمیں قدس کے دفاع میں متحد ہونا چاہئے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی