نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حماس رہنما:

نیوزنور 24نومبر/ اسلامی تحریک مقاومت ھماس کے رہنما  نے عرب ممالک کی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل سے دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے مقابلہ بازی ترک کریں کیونکہ  اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا کسی دوسرے صہیونی عہدیدار کا استقبال مقبوضہ بیت المقدس سے دست بردار ہونے  اور قبلہ اول سے خیانت کے مترادف ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق حماس رہنما’’ سامی ابو زہری ‘‘نے ٹوئٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ کسی عرب ملک کی جانب سے نیتن یاہو یا اس کے وزراء کا استقبال کرنا مسلم امہ کے جذبات کی توہین اور قبلہ اول سے خیانت کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل پوری مسلم امہ کا دشمن ہے اور اس کے ساتھ دوستانہ مراسم کے قیام کی کوئی بھی کوشش قابل قبول نہیں ہوسکتی۔

انہوں‌نے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی وجہ سے اسرائیل علاقائی اور عالمی تنہائی کا شکار ہے اور تنہائی سے نکلنے کے لیے عرب ممالک کے قریب ہورہا ہے۔

سامی ابو زہری نے مزید کہا کہ عرب قیادت کی طرف سے اسرائیل سے میل جول صہیونی ریاست کو آئینی جواز مہیا نہیں کر سکتے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی