نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


بزرگ ایرانی شیعہ مرجع تقلید:

دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دے گا

 نیوزنور23 نومبر/ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک بزرگ شیعہ مرجع تقلید  نے کہا ہے کہ شیعہ اور اہلسنت کے درمیان نکات مشترک کی تعداد بہت زیادہ ہے بنسبت نکات اختلافی کے اور اس کا مشاہدہ حج کے موقع پر آسانی سے کیا جاسکتا ہےلیکن نکات اختلافی کو دشمن اختلاف کا باعث بنا کر تفرقہ ایجاد کرتا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ شیعہ مرجع تقلید ’’آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی‘‘ نے کہا کہ شیعہ اور اہلسنت کے درمیان نکات مشترک کی تعداد بہت زیادہ ہے بنسبت نکات اختلافی کے اور اس کا مشاہدہ حج کے موقع پر آسانی سے کیا جاسکتا ہےلیکن نکات اختلافی کو دشمن اختلاف کا باعث بنا کر تفرقہ ایجاد کرتا ہے۔

انہوں نے کہا صرف اور صرف تاریک دل ہی افراد نبی مکرم ﷺ کے جشن ولادت کو تحمل نہیں کرسکتے ورنہ ہر مسلمان اللہ کے رسول ﷺ سے محبت کرتا ہے اور انکی ولادت کو مناتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام دشمنوں نے ہمارے نوجوانوں کو ہدف قرار دیا ہے اور ان کو اخلاقی طور پر منحرف کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رکھی ہےہماری زمہ داری ہے کہ ان جوانوں کی حفاظت کریں جو ہمارے مستقبل کا سرمایا ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی