نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

سعودی عرب یمنی دلدل میں پھنس گیاہے

جمعه, ۲۳ نوامبر ۲۰۱۸، ۰۱:۰۵ ب.ظ


جنرل حسین سلامی:

 نیوزنور23 نومبر/سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن آل سعود اور امریکہ کے لئے دلدل میں تبدیل ہو گیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق تہران میں یمنی عوام کی حمایت میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر برگیڈیر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ امت مسلمہ پوری طرح سے متحد ہے اور خطے میں مقاومتی سوچ پروان چڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے نتیجے میں عالم اسلام اور عالمی سامراج کے درمیان اسٹریٹیجک محاذ آرائی شروع ہوئی ہے جس سے امریکہ کو زبردست دھچکہ لگایا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے یہ بات زور دے کر کہی کہ امریکہ مسلم امہ کو نابود کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف پابندیاں، شام و یمن کی جنگ اور فلسطینیوں کا قتل عام امریکہ کے اسی دیرینہ منصوبے کا حصہ ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی