نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سابق امریکی صدر:

 نیوزنور23نومبر/امریکہ کے سابق صدر نے ٹرمپ کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ کے موجودہ صدر کی نسل پرستی اور ان کا کنفیوژن، امریکی مسائل جوں کے توں باقی رہنے کا باعث بنے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’ بارک اوباما‘‘ نے ٹرمپ کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے موجودہ صدر کی نسل پرستی اور ان کا کنفیوژن، امریکی مسائل جوں کے توں باقی رہنے کا باعث بنے ہیں۔

بارک اوباما نے کہا  کہ امریکہ میں مسائل کو حل نہ کئے جانے کی وجہ یہ ہے کہ ملک میں اب بھی غیظ و غضب، نفرت و تشدد اور نسل پرستی کا بازار گرم ہے۔

ٹرمپ پر اتنی سخت تنقید کے باوجود انہوں نے جمعرات کو نہایت خوش فہمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ جریدے ٹائم کی سال کی سب سے بہتر شخصیت کے طور پر ٹرمپ سے اچھا اور کوئی نہیں ہو سکتا۔

واضح رہے کہ امریکہ میں جب سے ٹرمپ برسر اقتدار آئے ہیں وائٹ ہاؤس کی جانب سے نسل پرست گروہوں کی حمایت کے ساتھ ساتھ سیاہ فام و غیر سیاہ فام شہریوں کی توہین کا عمل تیز ہو گیا ہے جس کی بنا پر امریکی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔

ٹرمپ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی