نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

موصل میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں

پنجشنبه, ۲۲ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۱۵ ق.ظ


مقتداء الصدر:

نیوزنور22نومبر/عراقی رہنما مقتداء الصدر نے حکومت کو خبردار کرتےہوئے کہا ہےکہ موصل میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق عراقی رہنما مقتداء الصدر نے حکومت کو خبردار کرتےہوئے کہا ہےکہ موصل میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں۔

عراق کے معروف سیاستدان مقتداء الصدر نے کہا کہ موصل شہر میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر کو شدید خطرات لاحق ہیں حکومت کو فوری طور پر دہشت گردوں کے خلاف جامع کارروائی کرنی ہوگی۔

یاد رہے کہ موصل تین سالوں سے داعشی دہشتگردوں کے قبضے میں تھا۔

واضح رہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکارفورسز نے موصل کو داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے اگست 2017 کو مکمل طور پر آزاد کرالیا تھا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی