نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

سعودی عرب نے ثابت کردیا امریکی صدرخریدا جاسکتا ہے

پنجشنبه, ۲۲ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۰۱ ق.ظ


امریکی کانگریس کی مسلم رکن:

نیوزنور22نومبر/خاشقجی کے وحشیانہ قتل میں بن سلمان کے کردار کے متعلق امریکی صدر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی کانگریس کی مسلم رکن نےکہاہے کہ سعودی عرب نے ثابت کردیا ہے کہ امریکی صدرخریدا جاسکتا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کی مسلم رکن ایلھام عمر نے خاشقجی کے وحشیانہ قتل میں بن سلمان کے کردار کے متعلق امریکی صدر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ثابت کردیا ہے کہ امریکی صدرخریدا جاسکتا ہے۔

ٹرمپ نے صحافی کے قتل کے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب کے ساتھ اسلحے کی تجارت جاری رکھے گا۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اگر صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی ملوث ہوئے تو بھی وہ اتحادی ملک سعودی عرب کا ساتھ دیں گے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے بعد سعودی عرب تیل پیدا کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اور سعودیہ نے تیل کی قیمت بھی مناسب رکھی ہوئی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی