نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

سعودی صحافی کے قتل سے متعلق ٹرمپ کا بیان شرمناک ہے

پنجشنبه, ۲۲ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۰:۵۳ ق.ظ


محمد جواد ظریف:

نیوزنور22نومبر/ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے سعودی قیادت کی حمایت کو شرمناک قرار دیا ہے ۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں سعودی صحافی خاشقجی کے سفاکانہ قتل کے واقعے سے متعلق سعودی حکام کی حمایت میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نہایت ہی بے شرمی کے ساتھ سعودی حکام کے حق میں دینے والے بیانات میں ایران پر شرانگیزی کا الزام لگایا  ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاید ایران کیلی فورنیا میں آتشزدگی کا ذمے دار بھی ہو کیونکہ ہم نے امریکیوں کو ان کے جنگلات کی صفائی میں مدد فراہم نہیں کی جس طرح فن لینڈ میں جنگلوں کی صفائی کی جاتی ہے۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی