نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ممتاز ایرانی اہلسنت عالم دین:

نیوزنور21نومبر/ایران کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ خادمین حرمین شریف سعودی عرب کی طرف سے  اسلامی اتحاد کی ازلی دشمن صیہونی حکومت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانا باعث شرم ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’ماموستا عبدالرحمان خدائی‘‘نےکہاکہ خادمین حرمین شریف سعودی عرب کی طرف سے  اسلامی اتحاد کی ازلی دشمن صیہونی حکومت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانا باعث شرم ہے۔

انہوں نے کہاکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے درمیان اتحاد ویکجہتی  ہماری اصلی طاقت ہے۔

انہوں نے کہاکہ دین مبین اسلام ،رحمت ،انصاف اورامن وبھائی چارے کا دین ہےلیکن اسلام دشمن طاقتیں دہائیوں سے اسلام کے خلاف پروپیگنڈوں میں مصروف ہوکر اس  کی شبیہ بگاڑنے کی مذموم کوششیں کرتی آرہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ داعش اوردیگر تکفیری دہشتگرد گروہ اسلامی ریاستوں کے خلاف اسلام دشمن طاقتوں کی سازش ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ عالم اسلام میں پائیدار امن کیلئے آج ہمیں پہلے سے زیادہ اتحاد کی ضرورت ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی