نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

عراقی کُرد عہدیدار:

 نیوزنور21نومبر/عراق کے علاقے کُردستان کے ایک حکومتی عہدیدار نے کہاہے کہ انہوں نے امریکی محکمہ خزانہ کے حکام کے ساتھ حالیہ ہونے والی ملاقات میں انہیں باور کرایا تھا کہ امریکہ کو ایران پر پابندیاں لگانے سے شکست کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی وفد کے ساتھ مذاکرات میں شامل عراقی کُرد وفد کے ایک رکن نے کہا کہ امریکہ ایران پر پابندیاں عائد کرکے اپنی شکست کو خود دعوت دے رہا ہے اور اس طرح کی غیر مہذبانہ حرکتوں سے امریکہ  عراق میں ایران کے اثر و رسوخ کو کم نہیں کرسکتاہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکی محکمہ خزانہ کے وفد نے سر توڑ کوششیں کیں تا کہ عراق میں ایرانی اثر و رسوخ کو کم کیا جائے مگر ان کہ تمام کوششیں ناکام رہیں۔
عراقی کُرد عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر مزید کہا کہ ہم نے امریکیوں کو یہ باور کرایا کہ ایران عراق تعلقات مضبوط ہیں اور ان کے خلاف کوششوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی