نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


نمائندہ آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم :

نیوزنور 20 نومبر/اسلامی جمہوریہ ایران میں بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے نمائندے نے کہا ہے کہ بحرین میں آئندہ پارلیمانی انتخابات  کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  ’’شیخ عبداللہ دقاق‘‘نےکہاکہ بحرین میں آئندہ پارلیمانی انتخابات  کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ڈکٹیٹر شاہی حکومت ایک ایسی پارلیمنٹ تشکیل دینے کی کوشش کررہی ہے جو اس کی ظالمانہ پالیسیوں کی حامی ہو۔

سیاسی وانسانی حقوق کارکنان پر کریک ڈاؤن کے تسلسل کے بارے میں انہوں نے کہاکہ  بحرینی عوام کی اکثریت ان مصنوعی انتخابات کو مسترد کرتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ کریک ڈاؤن اوردباؤ کے باوجود بحرینی عوام متحد ہے اوروہ اپنے حقوق کی بازیابی کے مطالبے سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہوگی۔

آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کی مصنوعی عدالت کے شیخ علی سلمان کے خلاف فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ فیصلہ ڈکٹیٹر شاہی رژیم کے خوف کا مظہر ہے۔

انہوں نے کہاکہ سیاسی کارکنان کو آئندہ انتخابات کابائیکاٹ کرنے کے اعلان کے بعد انہیں پابند سلاسل اور انہیں سزائیں دی جارہی ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی