صیہونی رژیم اورخلیجی ریاستوں کے درمیان تعلقات کی بحالی نام نہاد سنچری ڈیل کو فلسطینیوں پر مسلط کرنے کی گھناؤنی سازش ہے
معروف قطری سنی عالم دین:
نیوزنور ۱۷ نومبر/قطر کے ایک معروف اہلسنت عالم دین نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی رژیم کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قابض رژیم خلیجی ریاستوں کےساتھ مل کر فلسطینی عوام پر نام نہاد سنچری ڈیل مسلط کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ’’علی محی الدین القرہ داغی ‘‘نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی رژیم کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قابض رژیم خلیجی ریاستوں کےساتھ مل کر فلسطینی عوام پر نام نہاد سنچری ڈیل مسلط کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ صیہونی رژیم اورخلیجی ریاستوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کی کوششوں کا اصل مقصد فلسطین پر نام نہاد سنچری ڈیل کو مسلط کرنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ نام نہاد سنچری ڈیل فلسطینی عوام کے خلاف ایک خطرناک سازش ہے اور خود کو مسلمان کہنے والی رجعتی حکومتوں کا اسرائیل کےساتھ تعاون شرمناک ہے۔
انہوں نے کہاکہ دنیا بھر کے مسلمان صیہونی رژیم کےساتھ عرب حکومتوں کے تعلقات کی بحالی کے مخالف ہیں ۔
انہوں نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالیوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت ریاض سے تمام سیاسی وانسانی حقوق کارکنان اور علماء کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

- ۱۸/۱۱/۱۷