نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

وٹیکن ایران مخالف پابندیوں کی مذمت کرتا ہے

شنبه, ۱۷ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۲:۰۰ ب.ظ


وٹیکن :

نیوزنور ۱۷ نومبر/ریاستوں کےساتھ تعلقات کے وٹیکن کےسیکٹری نے ایران مخالف پابندیوں کی مذمت کرتےہوئے تمام فریقین سے جامع مشترکہ ایکشن پلان کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  ایران کے  نائب وزیر خارجہ عباس اراکی کےساتھ ملاقات میں ’’آرچ بشپ پال ریچرڈ ‘‘ نے کہاکہ ہم  جامع مشترکہ ایکشن پلان کی ہر سطح پرحمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جامع مشترکہ ایکشن پلان علاقے میں امن واستحکام کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ وٹیکن ایران مخالف پابندیوں کا مخالف ہے اورہم   دیگر یورپی ممالک کےساتھ ایران پر پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کیلئے ایک میکنزم تیار کررہے ہیں۔

انہوں نے ایران اوروٹیکن کے درمیان تعاون کی موجودہ سطح پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے دونوں اطراف کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کا مطالبہ کیا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی