نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سعودی اٹارنی:

 نیوزنور ۱۶ نومبر/سعودی حکومت نے بالاخر اعتراف کرلیا ہے کہ قونصل خانے میں  خاشقچی کی موت  گلا گھونٹنے اورموت آور دوا دینے سے ہوئی جس کے بعد ان کی لاش  ٹکڑوں میں  قونصل خانے سے باہر نکالی گئی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق  سعودی حکومت نے بالاخر اعتراف کرلیا ہے کہ  جمال خاشقجی  کی لاش ٹکڑوں میں استنبول کےقونصل خانے سے نکالی گئی تھی ۔

 سعودی اٹارنی نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں کہا کہ  قونصل خانے میں  خاشقچی کی موت  گلا گھونٹنے اور موت آور دوا دینے سے ہوئی جس کے بعد ان کی  لاش  ٹکڑوں میں  قونصل خانے سے باہر نکالی گئی  جس کی تلاش جاری ہے ۔

 سعودی اٹارنی نےکہا کہ  خاشقچی کی وطن واپسی کی تمام سرکاری کوششیں ناکام  ہو گئی تھیں  جس پر یہ  واقعہ پیش آیا جس میں ملوث 11 ملزمان میں سے 5 کو موت کی سزا تجویز کی گئی ہے ۔

 بیان کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس قتل کا حکم  استنبول آنے والی ٹیم کے سربراہ نے دیا تھا  جبکہ  قونصل خانے کے کیمرے بھی خراب کر دیئے گئے تھے ۔

 دوسری جانب ولی عہد شہزادہ  محمد بن سلمان کے مشیر سعود القہطانی  سے متعلق  تفتیش شروع کر تے ہوئے  بیرون ملک  جانے پر بھی پابندی لگا دی   گئی ہے ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی