نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


افغانستان میں تعئنات روسی صدر کے نمائندے:

 نیوزنور ۱۴ نومبر/افغانستان میں روسی صدر کے نمائندہ خصوصی نے کہا  ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی افغانستان میں طالبان کو شکست دینے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں روسی صدر کے نمائندہ خصوصی ’’ضمیر کابلوف ‘‘نےکہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی افغانستان میں طالبان کو شکست دینے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماسکو افغان امن مذاکرات کے آغاز میں کردار ادا کررہا ہے کیونکہ امریکہ افغانستان میں ناکام ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغان امن کانفرنس میں افغان حکام اور طالبان ایک ساتھ موجود تھے جو مکمل امن مذاکرات کی کوشش کی طرف پہلا قدم تھا۔

موصوف نمائندے نے کہا کہ افغانستان میں طویل عرصے سے جاری جنگ کی وجہ سے روس اور اس کے وسطی ایشیا کے اتحادیوں کو سیکورٹی خطرات درپیش ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور نیٹو نے افغان مسئلے میں مزید اضافہ کیا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی