نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی وزارت خارجہ  کے تر جمان:

 نیوزنور نیوزنور 13 نومبر/روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ماسکو تہران تعلقات کو دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کےساتھ تعلقات کے فروغ کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔

 عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ’’ماریا زاخارووا‘‘ کا نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی عائد کردہ پابندیاں عالمی قوانین اور بین الاقوامی تعلقات کے مسلمہ اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ دیگر ملکوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے حوالے سے روس کا مؤقف پوری طرح سے واضح ہے اور ان پابندیوں کو غیر قانونی سمجھتے ہیں اور ان پر عملدرآمد نہیں کریں گے۔

 روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ماسکو صرف سلامتی کونسل کے فیصلوں کو قابل عمل سمجھتا ہے اور باقی تمام معاملات میں دو طرفہ مفادات کو اہمیت دیتا ہے۔

 ماریا زاخارووا نے مزیدکہا کہ امریکہ نے ایٹمی معاہدے سے علحٰیدگی اختیار کرکے اس معاہدے کے دیگر فریقوں کی برسوں کی محنت کو پامال کردیا ہے۔ 

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی