شاہی ڈکٹیٹرحکومت سیاسی کارکنان کو پابند سلاسل کرکے اپنے ناجائز وجود کو بچانے کی کوشش کررہی ہے
سرگرم بحرینی کارکن:
نیوزنور12نومبر/بحرین کے ایک سرگرم کارکن نے آل خلیفہ کی نمائشی عدالت کی جانب سے ملک کی سب سےبڑی آپوزیشن جمیت الوفاق کے جنرل سیکٹری کو عمر قیدد کی سزا سنائے جانے کے کی مذمت کرتے ہوئےاس کو ظالمانہ اتنقامی فیصلہ قراردیا ہے۔
عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’راشد الراشد‘‘آل خلیفہ کی نمائشی عدالت کی جانب سے ملک کی سب سےبڑی آپوزیشن جمیت الوفاق کے جنرل سیکٹری کو عمر قیدد کی سزا سنائے جانے کے کی مذمت کرتے ہوئےاس کوظالمانہ اتنقامی فیصلہ قراردیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ اسطرح کا ظالمانہ فیصلہ بحرین کی سیاسی تاریخ پر ایک کالا دھبہ ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ شاہی ڈکٹیٹرحکومت سیاسی کارکنان کو پابند سلاسل کرکے اپنے ناجائز وجود کو بچانے کی کوشش کررہی ہے۔
واضح رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی جماعت الوفاق کے سیکٹری جنرل شیخ علی سلمان اوردوسابق ارکان پارلیمنٹ کو قطر کیلئے جاسوسی کرنے جیسے بیہودہ الزامات میں عمرقید کی سزا سنائی ہےجس کےخلاف اس ملک کے مختلف شہروں میں وسیع پیمانے پر مظاہرے مسلسل جاری ہے۔
- ۱۸/۱۱/۱۲