نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


پاکستانی تجزیہ کار:

نیوزنور12 نومبر/پاکستان کے ایک معروف سیاسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان سے امریکہ کی علحٰیدگی مغربی ایشیا کے امن وسیکورٹی کیلئے  خطرناک ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق  ایک مضمون کہ جسے روزنامہ ڈیلی ٹائمز نے شائع کیا ہے  میں  ’’عاصف درانی ‘‘نے لکھا کہ ٹرمپ ایران پر پابندیاں عائد کرکے تہران پر دباؤ ڈالنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہاکہ جامع مشترکہ ایکشن پلان سے نکلنے کے امریکی بہانے عالمی برادری کی طرف سے مسترد کئے گئے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ جامع مشترکہ ایکشن پلان کے یورپی فریقین  نے امریکی اقدامات کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تجارتی واقتصادی تعلقات جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ روس اورچین جیسی عالمی طاقتوں نے بھی سرکاری طورپر اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں اسلامی جمہوریہ ایران کےساتھ  اپنے تعلقات ختم کرنے والے نہیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے بارہا اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جامع مشترکہ ایکشن پلان کی مکمل اورنیک نیتی سے عمل پیرا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اب یہ پوری طرح واضح ہوچکا ہے کہ ٹرمپ کی ایران مخالف پابندیوں کا مقصد علاقے میں مزید کشیدگی کو ہوا دینا ہے۔

انہوں نے کہاکہ  امریکی اقدامات دنیا کے ممالک کو نئی سردجنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں جس کے بھیانک نتائج برآمد ہوسکتے  ہیں۔

انہوں نے مزیدکہاکہ اظہار آزادی رائے ،جمہوریت اورمذہبی آزادی میں اسلامی جمہوریہ ایران تمام ممالک کیلئے ایک ماڈل ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی