نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

نیوزنور/12نومبر:امریکی سابقہ صدر" اوباما" حکومت کے 30 سرکاری افسروں نےیمن جنگ میں مداخلت کا اعتراف کیا ہے۔

واشنگٹن پوسٹ نے کیا فاش:

اوباما حکومت کے 30 سرکاری افسروں نےیمن جنگ میں مداخلت کا کیا اعتراف

نیوزنور/12نومبر:امریکی سابقہ صدر" اوباما" حکومت کے 30 سرکاری افسروں نےیمن جنگ میں مداخلت کا اعتراف کیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے نیوزنور کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے اتوار کے شمارے میں اپنی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں سابقہ امریکی صدر اوباما حکومت کے 30 افسروں نے ایک خط کے ذریعے یمن جنگ میں مداخلت کا اعتراف کیا ہے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی اس رپورٹ کے مطابق ان افسروں نے مذکورہ خط میں موجودہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے پر روک لگائی جائے۔

اس رپورٹ کے مطابق اس خط میں سابقہ امریکی قومی سلامتی مشیر"سوزان رائس"،سابقہ سی آئی اے سربراہ " ونڈی شرمن"سابقہ نائب وزیر خارجہ " لیزا موناکو" کے نام مشہود ہیں۔

مذکورہ سرکاری افسروں نے بڑی دیر سے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے: ہم نہیں چاہتے تھے کہ سعودیہ سربراہی والے فوجی اتحاد کیلئے امریکی حمایت بلینک چک میں تبدیل ہو جائے۔اب تو یمن میں عوامی تباہی بڑتی ہی جارہی ہے اور اس ملک میں جنگ ختم ہونی کی کوئی صورتحال نظر نہیں آتی ۔اب وقت آ پہنچا ہے کہ امریکہ اس تباہ کن جنگ سے ہاتھ کھینچ کر یمن میں تباہی کو روک دے۔

اس خط میں آگے لکھا گیا ہے کہ :امریکہ، سعودی سربراہی فوجی اتحاد کے ساتھ ناکام حمایت کرتا رہا ہے کہ جسے اب روک دینا چاہئے۔

تکمیل/


نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی