نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایرانی وزیر خارجہ:

 نیوزنور ۱۰ نومبر/ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں جنگوں کو ہوا دینے والی امریکی پالیسیوں کی وجہ سے داعش اور القاعدہ جیسی دہشتگرد گروہ وجود میں آئے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ’’محمد جواد ظریف‘‘ نے اپنے ٹوئٹر پیج میں کہا کہ جنگوں کو ہوا دینے والی امریکی پالیسیوں کی وجہ سے داعش اور القاعدہ جیسی دہشتگرد گروہ وجود میں آئے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ نے جنگوں کو پروان چڑھایا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف امریکی عوام بلکہ مشرق وسطٰی کے عوام نے بھاری قیمت چکائی ہے۔

ظریف نے کہا کہ امریکہ کی دہشتگردی کے خلاف نام نہاد جنگ سے 5 لاکھ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 2016 کے بعد ایک لاکھ دس ہزار سے زائد لوگ مارے گئے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی پالیسی کی وجہ سے عراق، شام، لیبیا اور یمن میں تباہ ہوئے اور اس سے داعش اور القاعدہ جیسی دہشتگرد تنظیم معرض وجود میں آئیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نےمزید کہا کہ اس پالیسی کی وجہ سے امریکی عوام کو 7 ہزار لوگوں کی جانوں کے ضیاع 5.6 کھرب ڈالر کے نقصان اُٹھانا پڑا جبکہ مشرق وسطٰی پر اس کے اثرات کا بھی انداز نہیں لگایا جاسکتا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی