نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیراہے

شنبه, ۱۰ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۵۲ ق.ظ


بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ :

نیوزنور ۱۰ نومبر/بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی  کے سر براہ نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پرعمل کر رہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ’’یوکو آمانو‘‘نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل پیرا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ہم نے ایران کے ایٹمی پروگرام پر قریبی نظر رکھی ہوئی ہے ایران اپنے ایٹمی وعدوں پر عمل پیرا ہےاور مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ہماری نگرانی کا سلسلہ بھی جاری رہےگا۔

واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ یوکو آمانو نے ایران کی جانب سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرنے کی بات کی ہے جبکہ اس سے قبل بھی بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے ایران کے جوہری پروگرام کے پر امن ہونے کی تائید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران اپنے وعدے پرعمل کر رہا ہے۔

ایران

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی