نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

جنگی جرائم پر امریکہ کا مؤا خذہ ضروری ہے

جمعه, ۹ نوامبر ۲۰۱۸، ۰۴:۰۵ ب.ظ


ایرانی وزیر خارجہ:

 نیوزنور ۰۹ نومبر/ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی اور یمنی عوام کے خلاف امریکہ کے مجرمانہ اور جنگی جرائم پر اس کے مؤاخذے کا مطالبہ کیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ’’محمد جواد ظریف‘‘ نے عالمی سطح اور خاص طور پر ایرانی اور یمنی عوام کے خلاف امریکہ کے مجرمانہ اور جنگی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا ایرانی اور یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب میں مؤاخذہ ہونا چاہیے۔

 ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں امریکہ کی ایرانی عوام کے خلاف مجرمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا بشریت کے خلاف جنگی جرائم کے سلسلے میں مؤخذہ ہونا چاہیے ۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے عالمی سطح پر اور خاص طور پر ایرانی اور یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم واضح اور نمایاں ہیں اور بشریت کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب پر امریکہ کے خلاف مقدمہ قائم ہونا چاہیے اور اس کی عالمی سطح پر مذمت ہونی چاہیے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی