نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سوبائی سیکرٹری :

نیوزنور ۰۹ نومبر/مجلس وحدت مسلمین  پاکستان کےسوبائی سیکرٹری سیاسیات نے کہا ہےکہ اسلام امن اور سلامتی کا دین ہےاورانتہاپسندوں سے اسلام کوئی تعلق نہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین  پاکستان کےسوبائی سیکرٹری سیاسیات ’’سید حسن کاظمی‘‘ نے کہا کہ اسلام امن اور سلامتی کا دین ہےاورانتہاپسندوں سے اسلام کوئی تعلق نہیں اور انتہا پسندوں نے جمہوری احتجاجی حق کو بھی داغدار کر کے رکھ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گلی کوچوں میں کفر اور واجب القتل کے فتویٰ دینے والے نیم ملاوں کو لگام نہ دی گئی تو ملک میں خانہ جنگی دور کی بات نہیں۔

موصوف صوبائی سیکرٹری نے کہا کہ اسلامی تعلیمات اور اسوہ رسولﷺ سے نابلد لوگوں کے ہاتھوں اسلام کی بھاگ دوڑ دے کر اسلامی تشخص کو پامال کیا جا رہا ہے۔

سید حسن کاظمی نے مزید کہا کہ اسلام امن اور سلامتی کا دین ہےاور انتہاپسندوں سے اسلام کوئی تعلق نہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی