نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


نامور ایرانی فلمساز:

نیوزنور08نومبر/عالمی شہرت یافتہ ایرانی فلمساز نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف ادویات اور دیگر اشیائے ضرورت پر پابندی ایرانی قوم کے سامنے امریکی مایوسی اور بے بسی کو ظاہر کرتی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق''مجید مجیدی'' نے چینی دارالحکومت بیجنگ میں چینی فلم فاونڈیشن کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف ادویات اور دیگر اشیائے ضرورت پر پابندی ایرانی قوم کے سامنے امریکی مایوسی اور بے بسی کو ظاہر کرتی ہے۔

انہوں نے  کہا کہ امریکہ نے ہماری حکومت کو نہیں بلکہ ہماری قوم پر پابندیاں لگائی ہیں۔

مجید مجیدی نے ایران میں فلمی صنعت کی سنسر شپ سے متعلق مغربی میڈیا کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ سارے منفی پروپیگنڈے ہیں جن کا سیاسی مقاصد کے سوا کوئی اور مقصد نہیں۔

انہوں نے  کہا کہ امریکہ نے 50 سال سے زائد ایران پر قبضہ جمائے رکھا اور آج جب وہ اپنے منفی عزائم میں ناکام رہا تو وہ حقائق کے برعکس دعویٰ کررہا ہے۔

مشہور ایرانی فلمساز نے کہا کہ ایران میں سالانہ 100 سے 120 فلمیں بنائی جاتیں ہیں جس سے ملک میں ثقافتی اور آرٹس سرگرمیوں کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی نظر آتی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی