نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایرانی سفیر:

نیوزنور08نومبر/پاکستان میں متعین ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تہران خطے میں قیام امن سے متعلق کئے جانے والے ہر مثبت اقدام کی حمایت کرتا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق اسلام آباد میں پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا کہ ایران خطے کے قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو مثبت سمجھتا ہے۔

ایران کے سفیر نے میرجاوہ سرحد سے ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کے اغوا کو دہشت گردانہ کاروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد پاکستان اور ایران کے ساتھ تعلقات میں رخنہ اندازی کرنا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اس اقدام نے سرحدی سیکورٹی کے حوالے سے دونوں ملکوں کے اعلی حکام کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔

 قابل ذکر ہے کہ پندرہ اکتوبر کو دہشت گردوں کے ایک گروپ نے پاک ایران سرحد کے قریب واقع علاقے لولکدان کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کر کے بارہ ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کو اغوا کر کے پاکستانی علاقے میں منتقل کر دیا تھا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی