نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


چینی دفترخارجہ کی خاتون ترجمان:

نیوزنور08نومبر/چینی دفترخارجہ کی خاتون ترجمان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران سے ہمارے تعلقات کو عزت کی نگاہ سے دیکھے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ چینی دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ہوا چُن ینگ نے امریکہ کی جارحانہ پالیسی پر اپنے ردعمل میں کہا  کہ چین کے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات قانونی اور شفاف ہیں لہذا ان کی عزت کی جائے۔

چینی دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ایران مخالف پابندیوں سے متعلق ہمارا مؤقف واضح ہے لہذا ہم اپنی کمپنیوں کو تحفظ فراہم کریں گے۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چین عالمی توانائی مارکیٹ میں استحکام لانے کے لئے تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے پر آمادہ ہے۔

یاد رہے کہ چینی ترجمان نے گزشتہ روز ایران پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان تعلقات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی