نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

پاکستان یمن کی جنگ میں شامل نہیں ہو گا

پنجشنبه, ۸ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۰:۴۸ ق.ظ


شاہ محمود قریشی:

یمن کی جنگ میں شامل نہیں ہو گا

نیوزنور08نومبر/پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم پراکسی وار کی نذر ہو رہے ہیں یمن اور شام اس سے متاثر ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بد قسمتی سے یمن میں جنگ کی کیفیت ہے خون خرابہ ہو رہا ہے ملک تقسیم ہو چکا ہے، فضائی حملے بھی ہو رہے ہیں، میڈیکل اور خوراک کے خطرناک حد تک مسائل درپیش ہیں، پاکستان کی صورتحال بہت نازک ہے سعودی عرب سے ہمارے اچھے تعلقات ہیں اور ایران ہمارا ہمسایہ ہے ایسی صورت میں ہمیں بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہے، ہمارا فیصلہ رہا کہ دونوں ہمارے برادر ملک ہیں ہم اس جنگ میں حصے دار نہیں بن سکتے ، پاکستان اور عمران خان اس پر اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔

پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مدد کرنے میں ایک پیکج دیا، یہ پیکج کسی شرائط کے بدلے میں نہیں ملے، ہماری جانب سے کوئی ایسا وعدہ نہیں ہوا جو چھپایا جا رہا ہے، سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں اور رہیں گے، لیکن کچھ عرصے سے سرد مہری تھی، اسے دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے، 2015 میں ایسے واقعات رونما ہوئے جو خلا کا باعث بنے۔

پاکستان

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی