نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حماس کے ترجمان:

نیوزنور ۰۷ نومبر/ اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے اعلان کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے عرب ممالک کو اسرائیلی قاتلوں کا استقبال کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی صہیونی طاغوتی سازشیں شرمناک ناکامی سے دوچارہوں گی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق  حماس کے ترجمان ’’فوزی ابو زھری ‘‘ نے ٹوئٹر پر پوسٹ ایک بیان میں اماراتی وزیر مملکت برائے خارجہ انور قرقاش کے بیان کے جواب میں  لکھا کہ فلسطینیوں کے قاتلوں کا عرب ممالک میں فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی جرائم کی پردہ پوشی اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی وزیر دو بار دورے کرچکے ہیں۔

انہوں‌نے انور قرقاش کے اس بیان کہ حماس خطے میں ایران کی آلہ کار ہے کو سختی سے مسترد کیا۔

ابو زھری نےمزید کہا کہ ایران پر امریکی پابندیاں صہیونی ریاست کو تحفظ دلانے اور فلسطینی قوم کو دیوار سے لگانے کی سازشوں کا حصہ ہیں مگر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی