نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں۔

چهارشنبه, ۷ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۲:۰۹ ب.ظ


 

روسی صدر :

نیوزنور07نومبر/ روس کے صدر نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ’’ولادیمیر پوتین‘‘ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں۔

روسی صدر پوتین نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی  پابندیوں کا قومی سلامتی کے اجلاس میں جائزہ لیتے ہوئے ا اجلاس میں ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قراردیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے اسپین کے ہم منصب کے ساتھ میڈریڈ میں مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قراردیا تھا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے8 مئی کو یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی