نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


شامی تجزیہ کار:

نیوزنور 05 نومبر:ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں مقیم ایک شامی صحافی نے کہا ہے کہ جمال خاشقچی کے بہیمانہ قتل سے آل سعود شاہی خاندان کا ظالمانہ چہرہ بے نقاب ہوا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک مختصر انٹرویو میں ’’واعید آواد ‘‘نےکہاکہ جمال خاشقچی کے بہیمانہ قتل سے آل سعود شاہی خاندان کا ظالمانہ چہرہ بے نقاب ہوا ہے۔

انہوں نے کہاکہ جمال خاشقچی کے بہیمانہ قتل پر ترکی کے ردعمل کا مقصد  اسے ایک عالمی مسئلہ  بناکر سعودیہ کےساتھ براہ  راست تصادم سے بچنا ہے اورحکومت انقرہ اس میں بہت حد تک کامیابی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ڈونالڈ ٹرمپ اپنے دیرینہ اتحادی سعودی عرب کہ جسے ہر محاذ پر شکست ہوئی ہے  خاشقچی کے قتل کے مسئلے پر سعودی شاہی خاندان کو بچانے کی کوشش کررہی ہے۔

واعید آواد نے کہاکہ اگر خاشقچی کے قتل میں بن سلمان کو قصور پایا جاتا ہے تو اسے شاہی خاندان کے اندر مزید اختلافات پیدا ہونگے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ اورمغربی ممالک کو عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی کیلئے  سعودی عرب کی ضرورت ہے اس لئے انہوں نے ابھی تک ریاض کے خلاف کوئی بھی سخت قدم نہیں اُٹھایا ہے۔

انہوں نے کہاکہ فلسطین ،یمن ،شام کے محاذ پر امریکہ کے اتحادی سعودی عرب کو ذلت آمیز شکست کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ میں سعودی عرب کے اثاثوں پر ریاض کا کوئی کنٹرول  نہیں ہے امریکہ سعودی عرب کو ایک دودھ دینے والی گائے کی طرح دیکھتا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی