نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


لبنانی تجزیہ کار:

نیوزنور 05 نومبر:لبنان کےایک  معروف سیاسی تجزیہ نگار نے  یورپی اورایشیا ممالک کی طرف سے  ایران پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مخالفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ حکومت واشنگٹن  حکومت دباؤ یا دھمکیوں سے اپنے مقاصد حاصل کرنےمیں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  ’’کامل وزنی ‘‘نے کہاکہ دنیا کی اکثر ممالک امریکہ کی خود سرانہ پالیسیوں  کے مخالف اورٹرمپ کے سامنے سرنڈر کرنے والےنہیں ہیں۔

انہوں نےکہاکہ  یورپ،چین ،ہندوستان ،روس کے اسلامی جمہوریہ ایران کےساتھ  اقتصادی ،تجارتی اورسفارتی تعلقات ہیں اوروہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے ان تعلقات کو نقصان پہچانے والےنہیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ کی پالیسیوں کی خود امریکہ کے اندر سے مخالفت کی جارہی ہے۔

 جامع مشترکہ ایکشن پلان سے امریکی  علحیٰدگی کی طرف اشارہ کرتےہوئے  انہوں نےکہاکہ یہ معاہدہ ایران اورامریکہ کے درمیان دوطرفہ معاہدہ نہیں ہے بلکہ ایک ایسا عالمی معاہدہ ہے جس کی اقوام متحدہ کے سیکورٹی کونسل نے بھی توسیع کی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی