نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


یواین ایچ سی آر:

نیوزنور 02نومبر/یواین ایچ سی آر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روہنگیائی مسلمانوں کی واپسی کے لئے راخین میں حالات سازگار نہیں ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے میانمار اور بنگلہ دیش کے درمیان ہوئے معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے کہا  کہ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی (یواین ایچ سی آر) سے اس سلسلے میں تبادلہ خیال نہیں کیا گیا ہے ۔

ادھرمیانمار اور بنگلہ دیش حکومت کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے 720000 روہنگیا پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے سمجھوتہ کیا گیا ہے۔

میانمار کے حکام  کا کہنا ہے کہ روہنگیا پناہ گزینوں میں سے 2000 مسافروں کا پہلا دستہ آئندہ ماہ کے وسط میں میانمار واپس آجائے گا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی