نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

امریکی پابندیاں مخاصمانہ ہیں

جمعه, ۲ نوامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۴۱ ق.ظ


کیم جونگ اون:

نیوزنور 02نومبر/شمالی کوریا کے رہنما نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کے خلاف امریکی پابندیاں واشنگٹن کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے ملک کے مشرقی علاقے کے ایک ساحل کا معائنہ کرتے وقت اپنے بیان میں کہا کہ بعض ممالک چاہتے ہیں کہ پابندی اور اقتصادی دباؤ ڈال کر جیسے بھی ہو شمالی کوریا کے عوام کی زندگی کو سخت بنائیں-

انہوں نے ایک بار پھر پابندیوں کو پیونگ یانگ سے واشنگٹن کی دشمنی کا آئینہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ پابندیاں عائد کرنے والے کوشش کر رہے ہیں کہ شمالی کوریا کے عوام کی ترقی و پیشرفت اور ان کی خوشحالی کو روک دیں-

انہوں نے کہا کہ دشمنوں کی یہ کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی-

 انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا پہلے سے بھی زیادہ بہتر انداز میں اور پوری طاقت و توانائی اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ترقی و پیشرفت کی جانب قدم آگے بڑھائے گا-

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی